2 اگست، 2007، 6:38 PM

مرحوم آیت اللہ مشکینی

قم میں مرحوم آیت اللہ مشکینی کے پیکر پاک کوتشییع اورنمازجنازہ ادا کرنے کے بعد سپردخاک کردیا گیا ہے

قم میں مرحوم آیت اللہ مشکینی کے پیکر پاک کوتشییع اورنمازجنازہ ادا کرنے کے بعد سپردخاک کردیا گیا ہے

قم کے امام جمعہ اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ مشکینی کے پیکر پاک کی تشییع اور اس پر نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انھیں حرم حضرت معصومہ (س) میں سپردخاک کردیاگیا ہے ان کی تشییع اور نماز جنازہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے محمدی گلپائگانی سمیت ملک کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قم کے امام جمعہ اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ مشکینی کے پیکر پاک کی تشییع اور اس پر نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انھیں حرم حضرت معصومہ (س) میں سپردخاک کردیاگیا ہے ان کی تشییع اور نماز جنازہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے محمدی گلپائگانی اورآیت اللہ نوری ہمدانی ، آیت اللہ مؤمن ، آیت اللہ جزائری ، ڈآکٹر علی لاریجانی دری نجف آبادی سمیت ملک کے اعلی عہدیداروں اور حکام نے شرکت کی آیت اللہ مکارم شیرازی نے ان کے پیکر پاک پر نماز ادا کی آج رات رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے مرحوم آیت اللہ مشکینی کے ایصال ثواب کی مجلس شبستان امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوگی

 

News ID 528440

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha